🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما قالوا في ثواب الحمى والمرض
بخار اور بیماری پر ثواب کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10930 ترقیم الشثری: -- 11136
١١١٣٦ - حدثنا ابو اسامة عن (سليمان) (١) بن المغيرة عن ثابت (عن) (٢) مسلم ابن يسار قال: إذا مرض (العبد) (٣) كتب له احسن ما كان يعمل في صحته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (سلمان).
(٢) في [أ، ب، ص، هـ]: (بن).
(٣) في [ح، ك، هـ]: (الرجل).

حدثنا ابو اسامة، عن سليمان بن المغيرة، عن ثابت، عن مسلم بن يسار، قال: " إذا مرض العبد كتب له احسن ما كان يعمل في صحته"
حضرت مسلم بن یسار سے مروی ہے کہ جب کوئی بندہ بیمار ہوتا ہے تو اس کیلئے وہ سب سے اچھا عمل لکھا جاتا ہے جو وہ تندرستی میں کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11136]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11136، ترقيم محمد عوامة 10930)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11136 in Urdu