🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما قالوا في ثواب الحمى والمرض
بخار اور بیماری پر ثواب کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10931 ترقیم الشثری: -- 11137
١١١٣٧ - حدثنا حفص بن غياث عن حجاج (عن) (١) محمد قال: قال علي بن الحسين: إذا لم يرض الجسد اشر، ولا خير في جسد (ياشر) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص، هـ]: (بن).
(٢) في [ص، ز، هـ]: (ما يشر).

حدثنا حفص بن غياث، عن حجاج عن محمد، قال: قال علي بن الحسين: " إذا لم يمرض الجسد اشر، ولا خير في جسد ما يشر"
حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب جسم بیمار نہ ہو تو وہ نعمت کی ناشکری کرتا ہے اور اس جسم میں کوئی خیر نہیں ہے جو ناشکری کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11137]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11137، ترقيم محمد عوامة 10931)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11137 in Urdu