🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما قالوا في ثواب الحمى والمرض
بخار اور بیماری پر ثواب کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10932 ترقیم الشثری: -- 11138
١١١٣٨ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن يحيى عن القاسم عن عائشة قالت: ما (شيك) (١) امرؤ بشوكة فما فوقها إلا حط الله بها عنه (خطاياه) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ص، هـ]: (يشك).
(٢) في [ح]: (خطاه).
(٣) حسن؛ أبو خالد صدوق.

حدثنا حدثنا ابو خالد الاحمر، عن يحيى، عن القاسم، عن عائشة ، قالت: " ما شيك امرؤ بشوكة فما فوقها إلا حط الله بها عنه خطاياه"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ارشاد فرماتی ہیں کہ کسی شخص کو کوئی کانٹا یا اس سے بڑی کوئی چیز نہیں چبھتی مگر اس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ اس کے گناہوں کو ختم فرما دیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11138]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11138، ترقيم محمد عوامة 10932)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11138 in Urdu