🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. في المرأة تغسل زوجها؛ ألها ذلك؟
کیا عورت کا اپنے شوہر کو غسل دینا جائز ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11080 ترقیم الشثری: -- 11288
١١٢٨٨ - حدثنا وكيع بن (الجراح) (١) عن ابي هلال عن صالح الدهان او (حيان) (٢) الاعرج عن جابر بن زيد انه اوصى ان تغسله امراته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الجراج).
(٢) في [أ، ب، ح، هـ]: (حبان).

حدثنا وكيع بن الجراح، عن ابي هلال، عن صالح الدهان، او حيان الاعرج، عن جابر بن زيد،" انه اوصى ان تغسله امراته"
حضرت جابر بن زید نے وصیت فرمائی تھی کہ ان کو ان کی اہلیہ غسل دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11288]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11288، ترقيم محمد عوامة 11080)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11288 in Urdu