🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. في المرأة تغسل زوجها؛ ألها ذلك؟
کیا عورت کا اپنے شوہر کو غسل دینا جائز ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11081 ترقیم الشثری: -- 11289
١١٢٨٩ - [حدثنا إسماعيل بن عياش عن (بشر) (١) بن عبد الله بن يسار قال: سمعت سليمان بن موسى يقول: تغسله] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ص، ز]: (بشير).
(٢) سقط الخبر من: [ح].

حدثنا إسماعيل بن عياش، عن بشر بن عبد الله بن يسار، قال: سمعت سليمان بن موسى، يقول:" تغسله"
حضرت بشر بن عبد اللہ بن یسار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سلیمان بن موسیٰ سے سنا آپ فرماتے ہیں کہ وہ اس کو غسل دے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11289]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11289، ترقيم محمد عوامة 11081)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11289 in Urdu