الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
28. في النساء يغسلن الغلام
عورتوں کا بچوں کو غسل دینے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 11099 ترقیم الشثری: -- 11310
١١٣١٠ - حدثنا ازهر عن ابن عون سئل محمد عن المراة تغسل الصبي قال: لا اعلم به باسا.
حدثنا ازهر، عن ابن عون، سئل محمد عن المراة تغسل الصبي قال:" لا اعلم به باسا"
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن سیرین سے دریافت کیا گیا کہ عورت بچے کو غسل دے تو؟ آپ نے فرمایا: میں اس میں کوئی حرج نہیں جانتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11310]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11310، ترقيم محمد عوامة 11099)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11310 in Urdu