🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. في النساء يغسلن الغلام
عورتوں کا بچوں کو غسل دینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11100 ترقیم الشثری: -- 11311
١١٣١١ - حدثنا حفص عن ليث عن عطاء قال: (يكفن) (١) الصبي الذي قد (سعى) (٢) (٣) في خرقة (ويغسله) (٤) النساء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يكفي).
(٢) في [أ، ص]: (سعا).
(٣) سقط من: [أ، ب، ص]، وفي [هـ]: زيادة (أن يجعل).
(٤) في [هـ]: (تغسله).

حدثنا حفص، عن ليث، عن عطاء، قال: " يكفن الصبي الذي قد سعى في خرقة تغسله النساء"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جو بچہ چلنے پھرنے لگا ہو اسے ایک کپڑے میں کفن دیا جائے گا اور عورتیں اسے غسل دیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11311]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11311، ترقيم محمد عوامة 11100)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11311 in Urdu