🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. ما قالوا في كم يكفن الميت؟
میت کو کتنے کپڑوں سے کفن دیا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11178 ترقیم الشثری: -- 11392
١١٣٩٢ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن شقيق عن (خباب) (١) بن الارت قال: هاجرنا مع رسول الله ﷺ في سبيل الله نبتغي وجه الله (تعالى) (٢) ، فوجب ⦗٥٠٠⦘ اجرنا على الله، فمنا من مضى لم ياكل من اجره شيئا، منهم مصعب بن عمير قتل يوم احد فلم (نجد) (٣) له شيئا يكفن فيه إلا نمرة، وكنا إذا وضعناها على راسه خرجت رجلاه، فإذا وضعناها على رجليه خرج راسه، فقال رسول الله ﷺ:"ضعوها مما يلي راسه واجعلوا على رجليه من الإذخر"، و (٤) منا من اينعت له ثمرته فهو (يهدبها) (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (حبان).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [ص]: (يجد).
(٤) في [ب]: (وقيل)، وفي [هـ]: (قتل).
(٥) في [هـ]: (يمد بها)، وفي [ص]: (يهديها).
(٦) صحيح، أخرجه البخاري (١٢٧٦) ومسلم (٩٤٠).

حدثنا ابو معاوية ، عن الاعمش ، عن شقيق ، عن خباب بن الارت ، قال: هاجرنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم في سبيل الله نبتغي وجه الله تعالى فوجب اجرنا على الله، فمنا من مضى لم ياكل من اجره شيئا، منهم مصعب بن عمير قتل يوم احد فلم نجد له شيئا يكفن فيه إلا نمرة، وكنا إذا وضعناها على راسه خرجت رجلاه، فإذا وضعناها على رجليه خرج راسه، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " ضعوها مما يلي راسه واجعلوا على رجليه من الإذخر" ومنا من اينعت له ثمرة فهو يهدبها
حضرت خباب بن الارت فرماتے ہیں کہ ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اللہ کی راہ میں اللہ کی رضا کی خاطر ہجرت کی، تو ہمارا اجر اللہ کے ذمہ ثابت ہوگیا، فرماتے ہیں ہم میں سے بعض تو (دنیا سے) گذر گئے اور انہوں نے (دنیا میں) اپنے اجر میں سے کچھ بھی نہ کھایا، ان ہی میں حضرت مصعب بن عمیر بھی ہیں جو غزوہ احد میں شریک ہو کر شھید ہوئے، ہمیں کوئی کپڑا نہ ملا جس میں آپ کو کفن دیتے سوائے ایک کپڑے کے، جب اس کو ہم سر کی طرف کرتے تو پاؤں برہنہ ہوجاتے اور پاؤں کی طرف کرتے تو سر برہنہ ہوجاتا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس کو سر کی جانب رکھ دو اور پاؤں پر ازخر کے پتے رکھ دو۔ اور فرماتے ہیں کہ ہم میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جن کے پھل پک چکے ہیں اور وہ ان کو چن رہے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11392]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11392، ترقيم محمد عوامة 11178)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11392 in Urdu