🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
58. ما قالوا في الميت يتبع بالمجمر
دھونی دان کو میت کے ساتھ (پیچھے) لے جانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11293 ترقیم الشثری: -- 11510
١١٥١٠ - حدثنا ابو معاوية عن إسماعيل عن (حنش) (١) بن المعتمر قال: كان رسول الله ﷺ في جنازة فراى امراة معها مجمر فقال:" (اطردوها) (٢) " فما زال قائما حتى قالوا: يا رسول الله قد توارت في آجام المدينة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (حسن)، وكذا في [ز].
(٢) في [ز]: (اطردوا).
(٣) مرسل ضعيف؛ حنش ضعيف، أخرجه عبد الرزاق (٦١٦٢).

حدثنا ابو معاوية ، عن إسماعيل ، عن حنش بن المعتمر ، قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم في جنازة، فراى امراة معها مجمر فقال:" اطردوها" , فما زال قائما حتى قالوا: يا رسول الله قد توارت في آجام المدينة
حضرت حنش بن معتمر فرماتے ہیں کہ رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک جنازہ میں تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک خاتون کو دیکھا اس کے پاس دھونی دان تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس کو بھگا دو، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسلسل کھڑے رہے یہاں تک کہ لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! وہ مدینہ کی جھاڑیوں میں چھپ گئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11510]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11510، ترقيم محمد عوامة 11293)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11510 in Urdu