🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
64. في المشي أمام الجنازة من رخص فيه
بعض حضرات نے جنازے کے آگے چلنے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11338 ترقیم الشثری: -- 11556
١١٥٥٦ - حدثنا وكيع عن مسعر (عن) (١) عدي (بن ثابت) (٢) عن ابي (حازم) (٣) قال: رايت ابا هريرة [والحسن بن علي يمشيان امام الجنازة (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [أ، ص، هـ]: (حاتم)، وانظر: سنن البيهقي ٤/ ٢٤، وانظر: ما سيأتي برقم [١١٥٦٤].
(٤) صحيح.

حدثنا حدثنا وكيع، عن مسعر، عن عدي بن ثابت، عن ابي حاتم، قال:" رايت ابا هريرة ، والحسن بن علي ، يمشيان امام الجنازة"
حضرت ابو حازم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ اور حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ کو جنازے کے آگے چلتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11556]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11556، ترقيم محمد عوامة 11338)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11556 in Urdu