🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
65. (من كان يحب المشي خلف الجنازة)
جو شخص جنازے کے پیچھے چلنے کو پسند کرتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11354 ترقیم الشثری: -- 11573
١١٥٧٣ - حدثنا ابن فضيل عن يحيى الجابر عن ابي ماجد قال: سالت (ابن) (١) مسعود عن السير بالجنازة قال: السير ما دون (الخبب) (٢) (إن الجنازة) (٣) متبوعة (ولا) (٤) (تتبع) (٥) ، ليس معها من تقدمها (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عن)، وفي [ز، ص]: (إن).
(٢) في [هـ، أ، ص، ب]: (الجنب).
(٣) سقط في [ز].
(٤) في [أ، ب]: (ما).
(٥) في [هـ]: (يتتبع).
(٦) ضعيف جدًا؛ أبو ماجد متروك، أخرجه أحمد (٣٥٨٥)، وأبو داود (٣١٨٤)، والترمذي (١٠١١)، وابن ماجة (١٤٨٤)، وأبو يعلى (٥٠٣٨)، والطحاوي ١/ ٤٧٩، والبيهقي ٤/ ٢٥، وابن عدي ٧/ ٢٦٥٩.

حدثنا حدثنا ابن فضيل، عن يحيى الجابر، عن ابي ماجد، قال: سالت ابن مسعود ، عن السير بالجنازة، قال:" السير ما دون الخبب، إن الجنازة متبوعة ولا تتبع ليس معها من يقدمها"
حضرت ابو ماجد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ جنازے کی رفتار سے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا دُلکی (تیز) چال سے کچھ کم چلنا ہے، اور جنازہ متبوع ہے تابع نہیں ہے (یعنی لوگ اسکے پیچھے چل کر اسکی اتباع کرتے ہیں) اور جو جنازے سے آگے رہے وہ اس کے ساتھ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11573]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11573، ترقيم محمد عوامة 11354)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11573 in Urdu