🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
65. (من كان يحب المشي خلف الجنازة)
جو شخص جنازے کے پیچھے چلنے کو پسند کرتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11355 ترقیم الشثری: -- 11574
١١٥٧٤ - حدثنا عيسى بن يونس عن ثور عن (مريح) (١) (بن) (٢) مسروق قال: قال رسول الله ﷺ:"لكل امة قربان و (إن) (٣) قربان هذه الامة موتاها، فاجعلوا موتاكم بين ايديكم" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (مريخ).
(٢) في [أ، هـ، ص، ز]: (عن).
(٣) سقط من: [أ، جـ، ط، هـ].
(٤) مرسل، مريح تابعي.

حدثنا عيسى بن يونس ، عن ثور ، عن مريح عن مسروق ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لكل امة قربان، وإن قربان هذه الامة موتاها، فاجعلوا موتاكم بين ايديكم"
حضرت مریح بن مسروق سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر امت کے لیے نذر اور قربانی ہے، اور اس امت کی قربانی اس کے مردے ہیں، پس تم اپنے مردوں کو (جنازے میں) اپنے آگے رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11574]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11574، ترقيم محمد عوامة 11355)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11574 in Urdu