🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. في خروج النساء مع الجنازة، من كرهه؟
بعض حضرات نے عورتوں کا جنازہ کے ساتھ نکلنے کو ناپسند کیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11400 ترقیم الشثری: -- 11620
١١٦٢٠ - حدثنا محمد بن فضيل عن ليث عن (زبيد) (١) عن مسروق قال: خرج رسول الله ﷺ مع جنازة (و) (٢) معها امراة فلم يبرح حتى توارت (بالبيوت) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص، هـ]: (عبيد).
(٢) (الواو) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [أ، ب]: (البيوت).
(٤) مرسل.

حدثنا محمد بن فضيل ، عن ليث ، عن عبيد ، عن مسروق ، قال: " خرج رسول الله صلى الله عليه وسلم مع جنازة , ومعها امراة، فلم يبرح حتى توارت , بالبيوت"
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی جنازہ کے لیے نکلے جس کے ساتھ ایک عورت بھی تھی تو آپ اس وقت تک نہ ٹلے کہ جب تک وہ عورت گھروں میں اوجھل نہ ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11620]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11620، ترقيم محمد عوامة 11400)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11620 in Urdu