🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا في تقدم الإمام على الجنازة
امام وقت (امام محلہ) کو جنازہ پڑھانے کے لیے مقدم کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11424 ترقیم الشثری: -- 11644
١١٦٤٤ - حدثنا حفص عن عمه (غنام) (١) بن طلق قال: شهد ابو بردة مولاة له فامر (إمام) (٢) الحي فتقدم عليها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عثام)، وهو خطأ، انظر: تهذيب الكمال ١٣/ ٤٥٧، وتاريخ دمشق ٣٤/ ٢٣٤، وطبقات ابن سعد ٦/ ٢٦٨، ومقدمة فتح الباري ص ٢١٤، وتاريخ الإسلام ١٥/ ١٩٦.
(٢) سقط من: [أ، ب، ز].

حدثنا حفص، عن عمه غنام بن طلق، قال: شهد ابو بردة مولاة له" فامر إمام الحي فتقدم عليها"
حضرت غنام بن طلق فرماتے ہیں حضرت ابو بردہ اپنی آزاد کردہ باندی کے جنازے پر حاضر ہوئے آپ نے محلہ کے امام کو حکم فرمایا کہ وہ آگے بڑھ کر نماز جنازہ پڑھائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11644]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11644، ترقيم محمد عوامة 11424)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11644 in Urdu