🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا في تقدم الإمام على الجنازة
امام وقت (امام محلہ) کو جنازہ پڑھانے کے لیے مقدم کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11425 ترقیم الشثری: -- 11645
١١٦٤٥ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن مغيرة (عن) (١) محمد بن السائب قال: توفيت ابنة إبراهيم التيمي فشهد إبراهيم (النخعي) (٢) (جنازتها فامر إبراهيم النخعي) (٣) إمام التيم ان يصلي عليها وقال: هو السنة (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (بن).
(٢) في [هـ]: (الحنفي).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) مرسل؛ إبراهيم لم يدرك عهد النبوة.

حدثنا جرير بن عبد الحميد، عن مغيرة عن محمد بن السائب، قال: توفيت ابنة إبراهيم التيمي" فشهد إبراهيم النخعي جنازتها , فامر إبراهيم النخعي إمام التيم ان يصلي عليها" وقال:" هو السنة"
حضرت محمد بن السائب فرماتے ہیں کہ ابراہیم تیمی کی صاحبزادی وفات پا گئیں تو ان کے جنازے پر ابراہیم نخعی حاضر ہوئے۔ ابراہیم نخعی نے بنو تیم کے امام کو حکم فرمایا کہ وہ اس کی نماز جنازہ پڑھائے، اور پھر ارشاد فرمایا: یہی سنت طریقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11645]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11645، ترقيم محمد عوامة 11425)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11645 in Urdu