🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
80. ما ينهى عنه مما يصنع على الميت من الصياح وشق الجيوب
میت پر نوحہ کرنے (چیخ وپکار) اور گریبان چاک کرنے سے منع کیا گیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11460 ترقیم الشثری: -- 11681
١١٦٨١ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن شقيق قال: لما مات خالد بن الوليد (اجتمعن) (١) نسوة بني الغيرة يبكين عليه؛ فقيل لعمر: ارسل إليهن فإنهن لا يبلغك عنهن شيء تكرهه، قال: فقال عمر: وما عليهن ان يهرقن من دموعهن على ابي سليمان ما لم يكن نقع او لقلقة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (لاجتمعن، أجمعن)، (وأجمعوا)، وفي [هـ]: (واجتمعن).
(٢) صحيح.

حدثنا حدثنا ابو معاوية، عن الاعمش، عن شقيق، قال: لما مات خالد بن الوليد واجتمعن نسوة بني المغيرة يبكين عليه، فقيل لعمر: ارسل إليهن فانههن لا يبلغك عنهن شيء تكرهه , قال: فقال عمر : " وما عليهن ان يهرقن من دموعهن على ابي سليمان ما لم يكن نقع او لقلقة"
حضرت شقیق فرماتے ہیں کہ جب حضرت خالد بن ولید کا انتقال ہوا تو بنی مغیرہ کی عورتوں نے جمع ہو کر رونا شروع کردیا۔ لوگوں نے حضرت عمر سے عرض کیا۔ آپ ان کی طرف پیغام بھیجیں اور ان کو اس سے منع کریں تاکہ آپ تک ان کی طرف سے کوئی ناپسندیدہ بات نہ پہنچے۔ حضرت عمر نے فرمایا ان پر آنسو بہانے میں کوئی گناہ نہیں جو وہ ابو سلیمان پر بہا رہی ہیں جب تک کہ وہ اپنے سروں پر مٹی نہ ڈالیں اور بہت زیادہ چیخیں اور شور نہ مچائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11681]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11681، ترقيم محمد عوامة 11460)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11681 in Urdu