🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
80. ما ينهى عنه مما يصنع على الميت من الصياح وشق الجيوب
میت پر نوحہ کرنے (چیخ وپکار) اور گریبان چاک کرنے سے منع کیا گیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11459 ترقیم الشثری: -- 11680
١١٦٨٠ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم عن (سهم) (١) بن منجاب عن القرثع (الضبي) (٢) قال: لما ثقل ابو موسى (صاحت) (٣) عليه امراته فقال لها: (اما) (٤) علمت ما قال رسول الله ﷺ قالت: بلى، ثم سكتت، فقيل لها بعد اي شيء؟ قال رسول الله قال: (فقالت) (٥) : إن رسول الله ﷺ لعن من حلق وخرق وسلق (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (شهر).
(٢) سقط من: [ص، ق].
(٣) في [أ]: (صلحت).
(٤) في [ط، هـ]: (ما).
(٥) في [أ، ب]: (فقلت).
(٦) حسن؛ القرثع صدوق، أخرجه أحمد (١٩٦٢٦)، والنسائي ٤/ ٢١، والطبراني ٢٥/ ٤٢٩، وأصله عند مسلم (١٠٤).

حدثنا ابو معاوية ، عن الاعمش ، عن إبراهيم ، عن سهم بن منجاب ، عن القرثع الضبي ، قال: لما ثقل ابو موسى صاحت عليه امراته، فقال لها: اما علمت ما قال رسول الله صلى الله عليه وسلم؟ قالت: بلى، ثم سكتت، فقيل لها: بعد اي شيء قال رسول الله صلى الله عليه وسلم؟ قال: فقالت:" إن رسول الله صلى الله عليه وسلم لعن من حلق , وخرق , وسلق."
حضرت قرثع فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابو موسیٰ پر زندگی ثقیل ہوگئی تو ان کی اہلیہ نے چیخنا شروع کردیا۔ انہوں نے ان سے فرمایا کیا تجھے نہیں معلوم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا فرمایا ہے؟ کہا کیوں نہیں پھر خاموش ہوگئی۔ بعد میں ان سے پوچھا گیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا فرمایا تھا۔ انہوں نے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعنت فرمائی ہے اس پر جو گریبان چاک کرے، (مصیبت پر) سر منڈوائے اور چیخے اور چلائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11680]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11680، ترقيم محمد عوامة 11459)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11680 in Urdu