🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
90. من قال ليس على الجنازة قراءة
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنازے میں قراء ت نہیں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11533 ترقیم الشثری: -- 11756
١١٧٥٦ - حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو عن (ابي معبد عن) (١) ابن عباس انه كان يجمع الناس بالحمد (ويكبر) (٢) على الجنازة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ص].
(٢) في [ب]: (وتكبر).
(٣) صحيح؛ وانظر: [١١٧٤١].

حدثنا حدثنا سفيان بن عيينة، عن عمرو، عن ابي معبد، عن ابن عباس ، انه كان " يجمع الناس بالحمد ويكبر على الجنازة"
حضرت ابو معبد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نماز جنازہ میں لوگوں کو سورة الفاتحہ کے ساتھ جمع کرتے اور جنازے پر تکبیریں کہتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11756]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11756، ترقيم محمد عوامة 11533)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11756 in Urdu