🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
91. ما قالوا في التكبير على الجنازة من كبر أربعا
بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11534 ترقیم الشثری: -- 11757
١١٧٥٧ - حدثنا هشيم عن عثمان (بن) (١) حكيم قال: (حدثنا) (٢) خارجة بن زيد عن عمه يزيد بن ثابت ان رسول الله ﷺ صلى على قبر امراة فكبر اربعا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [ز]: (نا).
(٣) منقطع؛ خارجة لم يسمع من يزيد، أخرجه أحمد (١٩٤٥٢)، والنسائي ٤/ ٨٤، وابن ماجه (١٥٢٨)، وابن حبان (٣٠٨٧)، والحاكم ٣/ ٥٩١، وابن أبي عاصم في الآحاد (١٩٧٠)، وابن قانع ٣/ ٢٢٨، وابن الأثير ٥/ ٤٨٠، والطبراني ٢٢/ ٦٢٨، والبيهقي ٤/ ٣٥.

حدثنا هشيم ، عن عثمان بن حكيم ، قال: حدثنا خارجة بن زيد ، عن عمه يزيد بن ثابت ،" ان رسول الله صلى الله عليه وسلم صلى على قبر امراة فكبر اربعا"
حضرت خارجہ بن زید اپنے چچا حضرت یزید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک عورت کی قبر پر نماز جنازہ پڑھی اور چار تکبیریں کہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11757]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11757، ترقيم محمد عوامة 11534)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11757 in Urdu