🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
91. ما قالوا في التكبير على الجنازة من كبر أربعا
بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11535 ترقیم الشثری: -- 11758
١١٧٥٨ - حدثنا سعيد بن يحيى عن سفيان بن حسين عن الزهري عن ابي امامة ابن سهل عن ابيه ان رسول الله ﷺ (صلى) (١) على قبر امراة فكبر اربعا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) ضعيف؛ رواية سفيان بن حسين عن الزهري ضعيفة، وأخرجه البيهقي (٤/ ٣٥).

حدثنا سعيد بن يحيى ، عن سفيان بن حسين ، عن الزهري ، عن ابي امامة بن سهل ، عن ابيه ،" ان رسول الله صلى الله عليه وسلم صلى على قبر امراة فكبر اربعا"
حضرت ابو امامہ بن سھل اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک خاتون کی قبر پر نماز جنازہ پڑھی اور چار تکبیرات کہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11758]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11758، ترقيم محمد عوامة 11535)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11758 in Urdu