🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
94. من كان يكبر على الجنازة سبعا وتسعا
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ میں سات یا نو تکبیریں ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11583 ترقیم الشثری: -- 11807
١١٨٠٧ - حدثنا (معتمر) (١) بن سليمان عن إسحاق بن سويد عن بكر بن عبد الله قال: (لا تنقص) (٢) من ثلاث تكبيرات ولا (تزاد) (٣) على سبع (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (نعيم).
(٢) في [ب]: (ينقص).
(٣) سقط من: [ص].
(٤) صحيح.

حدثنا نعيم بن سليمان، عن إسحاق بن سويد، عن بكر بن عبد الله، قال: " لا تنقص من ثلاث تكبيرات ولا تزاد على سبع"
حضرت بکر ابن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ میں تین تکبیروں سے کم اور سات سے زائد نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11807]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11807، ترقيم محمد عوامة 11583)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11807 in Urdu