🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
94. من كان يكبر على الجنازة سبعا وتسعا
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ میں سات یا نو تکبیریں ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11584 ترقیم الشثری: -- 11808
١١٨٠٨ - [حدثنا وكيع عن شعبة عن ابن الاصبهاني عن عبد الله بن (معقل) (١) عن علي انه كبر على سهل بن (حنيف) (٢) ستا] (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (مغفل).
(٢) في [ص]: (حسيف).
(٣) سقط الخبر من: [أ، ب].
(٤) صحيح.

حدثنا حدثنا وكيع، عن شعبة، عن ابن الاصبهاني، عن عبد الله بن مغفل، عن علي :" انه كبر على سهل بن حنيف ستا"
حضرت عبد اللہ بن معقل سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ نے حضرت سھل بن حنیف کی نماز جنازہ میں چھ تکبیریں پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11808]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11808، ترقيم محمد عوامة 11584)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11808 in Urdu