🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
94. من كان يكبر على الجنازة سبعا وتسعا
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ میں سات یا نو تکبیریں ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11585 ترقیم الشثری: -- 11809
١١٨٠٩ - [حدثنا وكيع قال: نا إسماعيل عن الشعبي عن ابن (معقل) (١) ان عليا كبر على سهل بن حنيف ستا] (٢) (٣)

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (مغفل).
(٢) سقط الخبر من: [ق].
(٣) صحيح؛ إسماعيل هو ابن أبي خالد.

حدثنا حدثنا وكيع، قال: نا إسماعيل، عن الشعبي، عن ابن مغفل، ان عليا ، " كبر على سهل بن حنيف ستا"
حضرت ابن معقل سے مروی ہے کہ علی رضی اللہ عنہ نے سہل بن حنیف کے جنازے پر چھ تکبیریں کہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11809]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11809، ترقيم محمد عوامة 11585)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11809 in Urdu