الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
101. في الرجل يكون مع الجنازة من قال: لا يجلس حتى توضع
کوئی شخص جنازے کے ساتھ (قبرستان) جائے تو جب تک جنازہ نہ رکھ دیا جائے وہ نہ بیٹھے
ترقیم عوامۃ: 11634 ترقیم الشثری: -- 11860
١١٨٦٠ - حدثنا وكيع عن طلحة (بن) (١) يحيى قال: رايت عروة بن الزبير في جنازة فاتكا على حائط فجعل يقول: وضعت الجنازة، فلم يجلس حتى وضعت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عن).
حدثنا وكيع، عن طلحة بن يحيى، قال: رايت عروة بن الزبير، في جنازة، فاتكا على حائط، فجعل يقول: " وضعت الجنازة فلم يجلس حتى وضعت"
حضرت طلحہ بن یحییٰ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عروہ بن زبیر کو ایک جنازے میں دیکھا، وہ ایک دیوار سے ٹیک لگا کر کھڑے ہوگئے اور پوچھتے رہے: کیا جنازہ رکھ دیا گیا؟ اور جب تک جنازہ رکھ نہ دیا گیا وہ نہیں بیٹھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11860]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11860، ترقيم محمد عوامة 11634)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11860 in Urdu