الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
101. في الرجل يكون مع الجنازة من قال: لا يجلس حتى توضع
کوئی شخص جنازے کے ساتھ (قبرستان) جائے تو جب تک جنازہ نہ رکھ دیا جائے وہ نہ بیٹھے
ترقیم عوامۃ: 11635 ترقیم الشثری: -- 11861
١١٨٦١ - حدثنا يحيى بن آدم عن زهير عن مغيرة عن إبراهيم والشعبي قالا: كانوا يكرهون ان يجلسوا حتى توضع الجنازة عن مناكب الرجال.
حدثنا يحيى بن آدم، عن زهير، عن مغيرة، عن إبراهيم، والشعبي , قالا:" كانوا يكرهون ان يجلسوا حتى توضع الجنازة عن مناكب الرجال"
ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ (اسلاف) اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ جنازہ لوگوں کے کندھوں سے اترنے سے قبل ہی کوئی شخص بیٹھ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11861]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11861، ترقيم محمد عوامة 11635)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11861 in Urdu