🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
101. في الرجل يكون مع الجنازة من قال: لا يجلس حتى توضع
کوئی شخص جنازے کے ساتھ (قبرستان) جائے تو جب تک جنازہ نہ رکھ دیا جائے وہ نہ بیٹھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11637 ترقیم الشثری: -- 11863
١١٨٦٣ - حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن محمد انه كان لا يجلس حتى توضع.
حدثنا عبد الاعلى، عن هشام، عن محمد، انه" كان لا يجلس حتى توضع" ,
حضرت ہشام فرماتے ہیں جب تک جنازہ رکھ نہ دیا جاتا محمد تشریف نہ رکھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11863]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11863، ترقيم محمد عوامة 11637)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11863 in Urdu