الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
101. في الرجل يكون مع الجنازة من قال: لا يجلس حتى توضع
کوئی شخص جنازے کے ساتھ (قبرستان) جائے تو جب تک جنازہ نہ رکھ دیا جائے وہ نہ بیٹھے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 11864
١١٨٦٤ - قال: وكان الحسن لا يرى به باسا.
قال: وكان الحسن:" لا يرى به باسا"
اور فرماتے ہیں کہ حسن (جنازہ رکھنے سے پہلے) بیٹھنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11864]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11864، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11864 in Urdu