🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
106. في جنائز الرجال والنساء من قال (الرجل) مما يلي الإمام والنساء أمام ذلك
مردوں اور عورتوں کے جنازے میں بعض فرماتے ہیں مردوں کو امام کے قریب اور عورتوں کو ان کے آگے رکھا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11689 ترقیم الشثری: -- 11916
١١٩١٦ - حدثنا شريك عن ابي إسحاق (عن الحارث) (١) عن علي قال: إذا اجتمعت جنائز (رجال) (٢) ونساء (جعل) (٣) الرجال (٤) مما يلي الإمام والنساء ⦗٧٢⦘ (مما) (٥) يلي القبلة، (والحر) (٦) والعبد يجعل الحر مما يلي الإمام والعبد مما يلي القبلة (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ص]: (والرجال).
(٣) في [ص]: (وجعل).
(٤) في [ص]: زيادة (ونساء جعل الرجال).
(٥) سقط من: [هـ].
(٦) في [هـ]: (فالحر).
(٧) ضعيف؛ لحال الحارث.

حدثنا حدثنا شريك، عن ابي إسحاق، عن علي ، قال: " إذا اجتمعت جنائز رجال ونساء، جعل الرجال مما يلي الإمام والنساء مما يلي القبلة، فالحر والعبد" يجعل الحر مما يلي الإمام والعبد مما يلي القبلة"
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ نے فرمایا: جب عورتوں اور مردوں کے جنازے اکٹھے ہوں تو مردوں کو امام کے قریب رکھا جائے اور عورتوں کو قبلہ کے قریب، اور اگر آزاد اور غلام کا جنازہ ہو تو آزاد کو امام کے قریب اور غلام کو قبلہ کے قریب رکھا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11916]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11916، ترقيم محمد عوامة 11689)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11916 in Urdu