🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
106. في جنائز الرجال والنساء من قال (الرجل) مما يلي الإمام والنساء أمام ذلك
مردوں اور عورتوں کے جنازے میں بعض فرماتے ہیں مردوں کو امام کے قریب اور عورتوں کو ان کے آگے رکھا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11690 ترقیم الشثری: -- 11917
١١٩١٧ - حدثنا حماد بن مسعدة عن عبد ربه بن ابي راشد قال: كان الناس في طاعون الجارف يصلون على جنائز الرجال (والنساء) (١) متفرقين، (قال) (٢) فجاء جابر بن زيد فيما يحعسب عبد ربه فجعل النساء امام الرجال فصلى عليهم جميعا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (والرجال).
(٢) في [ص، ز]: زيادة (قال).

حدثنا حماد بن مسعدة، عن عبد ربه بن ابي راشد، قال: كان الناس في طاعون الجارف يصلون على جنائز الرجال والنساء متفرقين فجاء جابر بن زيد فيما يحسب عبد ربه" فجعل النساء امام الرجال، فصلى عليهم جميعا"
حضرت عبد ربہ بن ابی راشد فرماتے ہیں کہ لوگ ہمہ گیر تباہی مچانے والے طاعون میں مبتلا ہو کر ہلاک ہوئے تو مردوں اور عورتوں کی نماز جنازہ تنہا، تنہا ادا کی گئی۔ پھر حضرت جابر بن زید (حضرت عبد ربہ کے گمان کے مطابق) تشریف لائے، انہوں نے عورتوں کی میت کو مرد کے آگے رکھ کر ان سب پر اکھٹے نماز ادا کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11917]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11917، ترقيم محمد عوامة 11690)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11917 in Urdu