🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
106. في جنائز الرجال والنساء من قال (الرجل) مما يلي الإمام والنساء أمام ذلك
مردوں اور عورتوں کے جنازے میں بعض فرماتے ہیں مردوں کو امام کے قریب اور عورتوں کو ان کے آگے رکھا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11692 ترقیم الشثری: -- 11919
١١٩١٩ - حدثنا وكيع عن سفيان وشعبة عن ابي حصين عن موسى بن طلحة عن عثمان انه صلى على رجل وامراة فجعل الرجل مما يليه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا حدثنا وكيع، عن سفيان، وشعبة، عن ابي حصين، عن موسى بن طلحة، عن عثمان ، انه صلى على رجل وامراة" فجعل الرجل مما يليه"
حضرت موسیٰ بن طلحہ فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان نے مرد اور عورت کا جنازہ اکٹھا پڑھایا، آپ نے مرد کی میت کو امام کے قریب رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11919]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11919، ترقيم محمد عوامة 11692)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11919 in Urdu