🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
106. في جنائز الرجال والنساء من قال (الرجل) مما يلي الإمام والنساء أمام ذلك
مردوں اور عورتوں کے جنازے میں بعض فرماتے ہیں مردوں کو امام کے قریب اور عورتوں کو ان کے آگے رکھا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11693 ترقیم الشثری: -- 11920
١١٩٢٠ - (حدثنا جعفر بن عون عن ابن جريج عن سليمان بن موسى) (١) عن واثلة قال: وقع الطاعون بالشام فمات فيه بشر كثير فكان يصلي على الرجال ⦗٧٣⦘ والنساء جميعا، يجعل (الرجال) (٢) مما يليه والنساء مما يلي القبلة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [ص، ز]: (الرجل).
(٣) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.

حدثنا حدثنا جعفر بن عون، عن ابن جريج، عن سليمان بن موسى، عن واثلة ، قال: وقع الطاعون بالشام فمات فيه بشر كثير" فكان يصلي على الرجال والنساء جميعا، يجعل الرجال مما يليه والنساء مما يلي القبلة"
حضرت واثلہ سے مروی ہے کہ شام میں طاعون پھیلا جس کی وجہ سے بہت سے لوگ ھلاک ہوئے، تو وہ مردوں اور عورتوں کی نماز جنازہ اکٹھی ادا کرتے، مردوں کی میت کو اپنے قریب رکھتے اور عورتوں کی میت قبلہ کے قریب۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11920]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11920، ترقيم محمد عوامة 11693)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11920 in Urdu