🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. في ثواب من صلى على الجنازة وتبعها حتى تدفن
نماز جنازہ ادا کرنے اور میت کو دفنانے تک ساتھ رہنے کا ثواب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11734 ترقیم الشثری: -- 11963
١١٩٦٣ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد بن المسيب عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"من صلى على جنازة فله قيراط ومن انتظر حتى يفرغ منها فله قيراطان"، (قالوا) (١) : وما القيراطان؟ قال:"مثل الجبلين (العظيمين) (٢) " (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (قال).
(٢) في [أ]: (العظمين).
(٣) صحيح، أخرجه البخاري (٤٧) ومسلم (٩٤٥).

حدثنا عبد الاعلى ، عن معمر ، عن الزهري ، عن سعيد بن المسيب ، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " من صلى على جنازة فله قيراط، ومن انتظر حتى يفرغ منها فله قيراطان" قالوا: وما القيراطان؟ قال:" مثل الجبلين العظيمين"
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے نماز جنازہ ادا کی اس کے لیے ایک قیراط اجر ہے اور جو اس سے فارغ ہونے تک انتظار کرتا رہا اس کے لیے دو قیراط اجر ہے۔ صحابہ کرام نے عرض کیا: دو قیراط کیا ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دو عظیم پہاڑوں کی مانند۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11963]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11963، ترقيم محمد عوامة 11734)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11963 in Urdu