🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
128. (في الميت يحثى في قبره)
قبر میں میت پر مٹی ڈالی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11834 ترقیم الشثری: -- 12068
١٢٠٦٨ - [حدثنا وكيع عن مالك بن مغول عن عمير بن سعيد ان عليا حثى في قبر ابن المكفف] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [ص].
(٢) صحيح.

حدثنا حدثنا وكيع، عن مالك بن مغول، عن عمير بن سعيد،" ان عليا حثى في قبر ابن المكفف"
حضرت عمیر بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ابن المکفف کی قبر میں مٹی ڈالی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12068]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12068، ترقيم محمد عوامة 11834)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12068 in Urdu