🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
128. (في الميت يحثى في قبره)
قبر میں میت پر مٹی ڈالی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11835 ترقیم الشثری: -- 12069
١٢٠٦٩ - حدثنا وكيع عن موسى بن عبيدة عن يعقوب (بن) (١) زيد ان ⦗١١٠⦘ (رسول الله) (٢) ﷺ حثى في قبره (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (عن).
(٢) في [ص، ز]: (النبي).
(٣) مرسل ضعيف؛ يعقوب تابعي، وموسى ضعيف.

حدثنا وكيع، عن موسى بن عبيدة، عن يعقوب، عن زيد،" ان رسول الله صلى الله عليه وسلم حثى في قبره"
حضرت یعقوب بن زید فرماتے ہیں کہ بیشک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (میت کی) قبر میں مٹی ڈالی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12069]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12069، ترقيم محمد عوامة 11835)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12069 in Urdu