🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
130. ما قالوا في القصب يوضع (على) اللحد
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ لحد پر بانس، سرکنڈے رکھے جائیں گے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11847 ترقیم الشثری: -- 12081
١٢٠٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم انه كان يكره ان يجعل في اللحد (شيء) (١) إلا لبن نظيف، قال: وكان يكره الآجر وقال: إن (يجدوا) (٢) لبنا فقصب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيد في [هـ، ف].
(٢) في [أ، ب، هـ]: (تجدوا).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا هشيم، عن مغيرة، عن إبراهيم: انه كان يكره ان يجعل في اللحد شيء إلا لبن نظيف قال: وكان يكره الآجر , وقال:" إن لم تجدوا لبنا فقصب"
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ قبر کے اندر صاف کچی اینٹ کے علاوہ کوئی چیز رکھی جائے۔ اور فرماتے ہیں کہ وہ پکی اینٹوں کے رکھنے کو ناپسند فرماتے تھے اور فرماتے تھے اگر کچی اینٹیں نہ ملیں تو لکڑی (بانس) سے کام چلا لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12081]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12081، ترقيم محمد عوامة 11847)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12081 in Urdu