الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
131. في اللبن (ينصب) (على) القبر أو (يبنى) بناء
اینٹوں کو قبر پر گاڑ دیا جائے گا یا ان کو کھڑا کیا جائے گا؟
ترقیم عوامۃ: 11851 ترقیم الشثری: -- 12085
١٢٠٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا معتمر بن سليمان عن هشام عن الحسن ومحمد قالا: إن شئت بنيت القبر بناء، وإن شئت نصبت اللبن نصبا.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا معتمر بن سليمان، عن هشام، عن الحسن، ومحمد، قالا: " إن شئت بنيت القبر بناء، وإن شئت نصبت اللبن نصبا"
حسن اور محمد فرماتے ہیں کہ اگر چاہو تو قبر کو (اینٹوں سے) چن کر بنا دو اور اگر چاہو تو اینٹوں کو کھڑا کر کے گاڑ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12085]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12085، ترقيم محمد عوامة 11851)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12085 in Urdu