🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
131. في اللبن (ينصب) (على) القبر أو (يبنى) بناء
اینٹوں کو قبر پر گاڑ دیا جائے گا یا ان کو کھڑا کیا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11852 ترقیم الشثری: -- 12086
١٢٠٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري عن علي ابن (حسين) (١) (ان) (٢) رسول الله ﷺ نصبوا (عليه) (٣) اللبن نصبا (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (حصين).
(٢) في [هـ]: (أنهم على قبر).
(٣) سقط من: [ف، هـ].
(٤) مرسل.

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري، عن علي بن حسين: ان رسول الله صلى الله عليه وسلم نصبوا عليه اللبن نصبا"
حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی قبر مبارک پر اینٹوں کو گاڑ دیا گیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12086]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12086، ترقيم محمد عوامة 11852)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12086 in Urdu