🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
132. ما قالوا في القبر يسنم
قبر کو کوہان نما بنایا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11858 ترقیم الشثری: -- 12092
١٢٠٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن ابي حصين عن الشعبي قال: رايت قبور شهداء احد جثا مسنمة] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبران من: [ص].
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا يحيى بن سعيد، عن سفيان، عن ابي حصين، عن الشعبي، قال: " رايت قبور شهداء احد جثا مسنمة"
حضرت امام شعبی فرماتے ہیں کہ میں شہداء احد کی قبریں دیکھی وہ (مٹی کے) ابھرے ہوئے کوہان نما ڈھیر تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12092]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12092، ترقيم محمد عوامة 11858)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12092 in Urdu