🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
132. ما قالوا في القبر يسنم
قبر کو کوہان نما بنایا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11859 ترقیم الشثری: -- 12093
١٢٠٩٣ - حدثنا ابو (بكر) (١) قال: (ثنا) (٢) (ابو) (٣) داود الطيالسي عن خالد (بن) (٤) ابي عثمان عن رجل قال: رايت قبر ابن عمر بعد (ما) (٥) دفن بايام (مسنما) (٦) (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [ز، ص]: (نا).
(٣) سقط من: [ف، هـ].
(٤) سقطت من [ب]، وفي [أ، ز، ص]: (ابن)، وفي [هـ، ف]: (عن).
(٥) سقط من: [هـ، ف].
(٦) في [أ، ص]: (مسنمه).
(٧) مجهول.

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابو داود الطيالسي، عن خالد بن ابي عثمان، عن رجل، قال: " رايت قبر ابن عمر بعدما دفن بايام مسنما"
حضرت خالد بن ابی عثمان ایک شخص سے روایت کرتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو دفن کرنے کے کچھ دنوں بعد ان کی قبر کو دیکھا تو وہ اٹھی ہوئی کوہان نما تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12093]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12093، ترقيم محمد عوامة 11859)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12093 in Urdu