🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
136. في اللحد يوضع فيه شيء (يكون) تحت الميت
قبر میں میت کے نیچے کوئی چیز رکھنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11877 ترقیم الشثری: -- 12112
١٢١١٢ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا حفص عن جعفر عن ابيه قال: (لحد) (١) لرسول الله ﷺ، والقى شقران في قبره قطيفة كان يركب بها في حياته (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ز]: (الحد).
(٢) مرسل.

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حفص ، عن جعفر ، عن ابيه ، قال: " الحد لرسول الله صلى الله عليه وسلم , والقى شقران في قبره قطيفة كان يركب عليها في حياته"
حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے لحد بنائی گئی، اور حضرت شقران رضی اللہ عنہ نے آپ کی قبر مبارک میں ایک مخمل کی چادر ڈال دی جس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی زندگی میں سواری فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12112]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12112، ترقيم محمد عوامة 11877)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12112 in Urdu