🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
137. في الرجل يقوم على قبر الميت حتى يدفن ويفرغ منه
آدمی کا قبر پر کھڑا ہونا تاکہ دفن کر کے اس سے فارغ ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11878 ترقیم الشثری: -- 12113
١٢١١٣ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا وكيع عن قيس بن (سليم) (١) عن عمير بن (سعيد) (٢) ان عليا قام على قبر حتى دفن وقال: (قليل) (٣) لاحدكم قيام على قبره حتى يدفن (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (إبراهيم)، وفي [هـ]: (سالم).
(٢) في [ص]: (سعد).
(٣) في [هـ]: (ليكن)؛ وانظر: التاريخ الكبير (٧/ ١٥٦).
(٤) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا وكيع، عن قيس بن سليم، عن عمير بن سعيد، ان عليا : " قام على قبر , حتى دفن , وقال: قليل لاحدكم قيام على قبره حتى يدفن"
حضرت عمیر بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ ایک قبر پر کھڑے رہے جب تک کہ اس کو دفن نہ کردیا گیا، اور فرمایا: تم میں سے کسی کا مردے کے دفن ہونے تک اس کی قبر پر کھڑا رہنا تو تھوڑی سی بات ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12113]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12113، ترقيم محمد عوامة 11878)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12113 in Urdu