الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
140. من (كره) أن يطأ على القبر
قبروں کو پائوں سے روندنے کو ناپسند سمجھا گیا ہے
ترقیم عوامۃ: 11899 ترقیم الشثری: -- 12135
١٢١٣٥ - حدثنا (يحيى) (١) بن سعيد عن محمد بن ابي يحيى عن ابيه قال: كنت (اتتبع) (٢) ابا هريرة في (الجنائز) (٣) فكان (يتقصى) (٤) القبور قال: لئن يجلس احدكم على جمرة فتحرق ثيابه ثم قميصه ثم (إزاره) (٥) حتى (تخلص) (٦) إلى جلده احب إلي من ان يجلس على قبر (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (محمد).
(٢) في [أ، ب، ز، ص]: (أتتبع)، وفي [هـ، ف]: (أتبع).
(٣) في [ص]: (الجنازه).
(٤) في: [هـ] (يقضي).
(٥) في [ز]: (إزراره).
(٦) في [ب، ص]: (يخلص).
(٧) حسن؛ أبو يحيى صدوق، أخرجه عبد الرزاق (٦٥١١)، وأخرجه مرفوعًا أحمد (٨١٠٨)، ومسلم (٩٧١).
حدثنا حدثنا يحيى بن سعيد، عن محمد بن ابي يحيى، عن ابيه، قال: كنت اتبع ابا هريرة في الجنائز , فكان يتقصى القبور , قال: " لان يجلس احدكم على جمرة , فتحرق ثيابه , ثم قميصه , ثم إزاره حتى تخلص إلى جلده احب إلي من ان يجلس على قبر".
حضرت محمد بن ابی یحییٰ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں جنازوں میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے پیچھے پیچھے چلا کرتا تھا، آپ قبروں سے بچ کر چلتے تھے، آپ نے فرمایا: تم میں سے کوئی انگارے پر بیٹھے اور وہ اس کے کپڑے جلا دے، پھر اس کی قمیص، پھر اس کا تہبند، یہاں تک کہ اس کی کھال تک پہنچ جائے، یہ مجھے اس سے زیادہ پسند ہے کہ وہ کسی قبر پر بیٹھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12135]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12135، ترقيم محمد عوامة 11899)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12135 in Urdu