الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
156. (في) ثواب الولد يقدمه (الرجل)
کسی شخص کا کوئی بچہ انتقال کر جائے تو اس کے ثواب کا بیان
ترقیم عوامۃ: 11999 ترقیم الشثری: -- 12239
١٢٢٣٩ - حدثنا سفيان بن عيينة (عن الزهري) (١) (عن) (٢) سعيد عن ⦗١٥٨⦘ ابي هريرة يرفعه قال:"من قدم ثلاثة من ولده لن يلج النار إلا (تحلة) (٣) القسم" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكررت في: [ص].
(٢) في [ب]: (ابن).
(٣) في [أ]: (تحيه).
(٤) صحيح، أخرجه البخاري (١٢٥١) ومسلم (١٥٠٠).
حدثنا سفيان بن عيينة ، عن الزهري ، عن سعيد ، عن ابي هريرة ، يرفعه قال: " من قدم ثلاثة من ولده لن يلج النار إلا تحلة القسم"
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے اپنی اولاد میں سے تین (بچے) آگے بھیجے (یعنی وہ اس کی زندگی میں فوت ہوگئے) وہ آگ میں داخل نہیں ہوگا مگر صرف قسم پوری کرنے کے لیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12239]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12239، ترقيم محمد عوامة 11999)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12239 in Urdu