🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
156. (في) ثواب الولد يقدمه (الرجل)
کسی شخص کا کوئی بچہ انتقال کر جائے تو اس کے ثواب کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12011 ترقیم الشثری: -- 12251
١٢٢٥١ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام بن حسان عن محمد بن سيرين قال: حدثتني امراة كانت تاتينا يقال: لها (ماوية) (١) انها دخلت على عبيد الله بن معمر ⦗١٦٣⦘ وعنده رجل من اصحاب النبي ﷺ، (فحدث ذلك الرجل عبيد الله بن معمر عن النبي ﷺ) (٢) ان امراة اتته بصبي لها (فقالت) (٣) : يا رسول الله ادع (الله) (٤) ان يبقيه فقد مضى لي ثلاثة، فقال لها رسول الله ﷺ:" (امنذ) (٥) اسلمت؟" (قالت) (٦) : نعم، قال:"جنة (حصينة) (٧) من النار"، إلا انه قال لها:" (امنذ) (٨) اسلمت؟" (ثلاثا) (٩) جنة حصينة من النار؛ قالت: فقال لي عبيد الله: يا (ماوية) (١٠) تعالي فاسمعي هذا الحديث، (قال) (١١) : (فسمعته) (١٢) ثم خرجت من عند عبيد الله (فاتتنا) (١٣) (وحدثتنا) (١٤) به (١٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، هـ]: (مارية)، وانظر: مسند أحمد ٥/ ٨٣، ومعجم الطبراني ٢٣/ ٤١٨، ومجمع الزوائد ٣/ ٦، والتاريخ الكبير ١/ ٤٥٢.
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [ز]: (فقال).
(٤) سقط من: [هـ، ف].
(٥) في [أ، ز]: (أمذ)، وفي [ب]: (أمن).
(٦) في [ص]: (قال).
(٧) في [ب]: (حصنه).
(٨) في [أ، ز]: (أمذ)، وفي [ب]: (أمن).
(٩) في [هـ، ب]: (ثلاثة).
(١٠) في [هـ، ز]: (مارية)، وانظر: مسند أحمد (٥/ ٨٣)، ومعجم الطبراني (٢٣/ ٤١٨)، ومعجم الزوائد (٣/ ٦).
(١١) في [هـ، أ]: (قالت).
(١٢) في [هـ]: (سمعته).
(١٣) في [ص]: (فأتينا).
(١٤) في [ص، ز]: (فحدثتنا)، وفي [أ]: (حدثتنا).
(١٥) مجهول؛ لجهالة ماوية، أخرجه أحمد (٢٠٧٨٠)، والطبراني ٢٣/ ٧٠٨، وابن الأثير في أسد الغابة (٦٩٠٦)، وابن سعد ٨/ ٤٤٥.

حدثنا يزيد بن هارون ، عن هشام بن حسان ، عن محمد بن سيرين ، قال: حدثتني امراة كانت تاتينا يقال لها ماوية ، انها دخلت على عبيد الله بن معمر , وعنده رجل من اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم، فحدث ذلك الرجل عبيد الله بن معمر، عن النبي صلى الله عليه وسلم، ان امراة اتته بصبي لها فقالت: يا رسول الله ادع الله ان يبقيه , فقد مضى لي ثلاثة، فقال لها رسول الله صلى الله عليه وسلم:" امنذ اسلمت" قالت: نعم , قال:" جنة حصينة من النار" إلا انه قال لها: امنذ اسلمت ثلاثا؟ جنة حصينة من النار. قالت: فقال لي عبيد الله: يا ماوية تعالي فاسمعي هذا الحديث. قال: فسمعته ثم خرجت من عند عبيد الله , فاتتنا , وحدثتنا به.
حضرت محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ مجھ سے ایک عورت نے بیان کیا جو ہمارے پاس آیا کرتی تھی جس کا نام ماویہ تھا، وہ کہتی ہے کہ میں حضرت عبید اللہ بن معمر کی خدمت میں حاضر ہوئی ان کے پاس نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک صحابی موجود تھے، اس صحابی نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک خاتون اپنا بچہ لے کر حاضر ہوئی اور عرض کیا اے اللہ کے رسول! اس کے لیے دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ اس کو باقی رکھیں بیشک میرے تین بچے فوت ہوچکے ہیں، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے فرمایا: کیا جب سے تو مسلمان ہوئی ہے تب سے؟ اس نے کہا جی ہاں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ تیرے لیے آگ سے محفوظ ڈھال ہے۔ البتہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے تین بار فرمایا: کیا جب سے تو مسلمان ہوئی ہے؟ (پھر فرمایا:) آگ سے محفوظ ڈھال ہے۔ ماویہ کہتی ہیں کہ پھر حضرت عبید اللہ نے مجھ سے کہا: اے ماویہ! آؤ اور یہ حدیث سنو۔ ابن سیرین کہتے ہیں کہ اس نے یہ حدیث سنی، پھر وہ حضرت عبید اللہ کے پاس سے نکلی اور ہمارے پاس آکر ہمیں یہ حدیث سنائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12251]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12251، ترقيم محمد عوامة 12011)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12251 in Urdu