🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
157. في الرجل والمرأة يدفنان في القبر
مرد اور عورت کا ایک ہی قبر میں دفن کیا جانا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12012 ترقیم الشثری: -- 12252
١٢٢٥٢ - حدثنا عبد الرحمن بن محمد (المحاربي) (١) عن ليث عن عطاء قال: إذا دفن الرجل والمراة في قبر قدم الرجل (امام) (٢) المراة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص، ز]: (الحاربي).
(٢) في [ط، هـ]: (وأخر)، وفي [ب]: (أخرت)، وسقط من: [أ].

حدثنا عبد الرحمن بن محمد المحاربي، عن ليث، عن عطاء، قال: " إذا دفن الرجل والمراة في قبر , قدم الرجل امام المراة"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر مرد اور عورت کو ایک ہی قبر میں دفن کیا جائے تو مرد کو عورت کے آگے مقدم کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12252]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12252، ترقيم محمد عوامة 12012)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12252 in Urdu