🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
164. في الميت يصلى عليه بعد ما دفن من فعله
میت کو دفنانے کے بعد اس کی نماز جنازہ ادا کرنا، کس نے اس طرح کیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12055 ترقیم الشثری: -- 12296
١٢٢٩٦ - حدثنا إسماعيل بن علية عن ايوب عن حميد بن هلال ان البراء بن (معرور) (١) توفي (في صفر) (٢) قبل قدوم رسول الله ﷺ المدينة (بشهر) (٣) فلما قدم صلى عليه (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (مقرور).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) مرسل.

حدثنا إسماعيل ابن علية ، عن ايوب ، عن حميد بن هلال ، ان البراء بن معرور توفي في صفر قبل قدوم رسول الله صلى الله عليه وسلم المدينة بشهر , فلما قدم صلى عليه".
حضرت حمید بن ھلال فرماتے ہیں کہ حضرت البراء بن معرور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مدینہ تشریف لانے سے ایک مہینہ پہلے صفر میں وفات پاچکے تھے، جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی نماز جنازہ ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12296]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12296، ترقيم محمد عوامة 12055)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12296 in Urdu