🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
164. في الميت يصلى عليه بعد ما دفن من فعله
میت کو دفنانے کے بعد اس کی نماز جنازہ ادا کرنا، کس نے اس طرح کیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12054 ترقیم الشثری: -- 12295
١٢٢٩٥ - [حدثنا هشيم اخبرنا عثمان بن حكيم اخبرنا خارجة بن زيد عن عمه يزيد بن ثابت وكان اكبر من زيد قال: خرجنا مع رسول الله ﷺ فلما وردنا البقيع إذا هو بقبر جديد (فسال) (١) عنه فقالوا: فلانة، فعرفها فاتى القبر وصففنا خلفه فكبر عليها اربعا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (فسألوا).
(٢) منقطع؛ خارجة لم يسمع من عمه يزيد، أخرجه أحمد (١٩٤٥٢)، والنسائي ٤/ ٨٤، وابن ماجه (١٥٢٨)، وابن حبان (٣٠٨٧)، والحاكم ٣/ ٥٩١، وابن أبي عاصم في الآحاد (١٩٧٠)، وأبو يعلى (٩٣٧)، وابن قانع ٣/ ٢٢٨، والطبراني ٢٢/ ٦٢٨، والبيهقي ٤/ ٣٥، وابن الأثير ٥/ ٤٨٠.

حدثنا هشيم ، اخبرنا عثمان بن حكيم ، اخبرنا خارجة بن زيد ، عن عمه يزيد بن ثابت ، وكان اكبر من زيد، قال: خرجنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم , فلما وردنا البقيع , إذا هو بقبر جديد , فسال عنه، فقالوا: فلانة، فعرفها" فاتى القبر , وصففنا خلفه , فكبر عليها اربعا"
حضرت خارجہ بن زید اپنے چچا حضرت یزید بن ثابت سے، جو حضرت زید سے بڑے تھے، روایت کرتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک بار نکلے جب ہم جنت البقیع میں آئے تو وہاں ایک نئی قبر تھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے بارے میں دریافت فرمایا؟ صحابہ کرام نے عرض کیا فلاں خاتون کی قبر ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو پہچانا اور اس کی قبر کے پاس آئے ہم نے آپ کے پیچھے صفیں بنائیں اور آپ نے اس پر چار تکبیریں پڑھیں، (نماز جنازہ ادا فرمائی)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12295]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12295، ترقيم محمد عوامة 12054)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12295 in Urdu