🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
164. في الميت يصلى عليه بعد ما دفن من فعله
میت کو دفنانے کے بعد اس کی نماز جنازہ ادا کرنا، کس نے اس طرح کیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 12294
١٢٢٩٤ - [حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب ان ام سعد بن عبادة ماتت وهو غائب فلما قدم النبي ﷺ فقال (لرسول الله) (١) ﷺ: إني ⦗١٧٦⦘ احب ان تصلي على ام سعد، فاتى النبي ﷺ قبرها فصلى عليها] (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (رسول اللَّه).
(٢) سقط الخبر من: [أ، ب، ز].
(٣) مرسل.

حدثنا عبدة بن سليمان ، عن سعيد ، عن قتادة ، عن سعيد بن المسيب ، ان ام سعد بن عبادة ماتت , وهو غائب، فلما قدم , اتى النبي صلى الله عليه وسلم , فقال لرسول الله صلى الله عليه وسلم: إني احب ان تصلي على ام سعد، فاتى النبي صلى الله عليه وسلم قبرها , فصلى عليها"
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کی والدہ کا انتقال ہوا جبکہ وہ موجود نہ تھے، جب وہ واپس آئے تو انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: میں چاہتا ہوں کہ آپ ام سعد کی نماز جنازہ ادا فرمائیں، چناچہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کی قبر پر تشریف لائے اور ان کی نماز جنازہ ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12294]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12294، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12294 in Urdu