🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
164. في الميت يصلى عليه بعد ما دفن من فعله
میت کو دفنانے کے بعد اس کی نماز جنازہ ادا کرنا، کس نے اس طرح کیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12057 ترقیم الشثری: -- 12298
١٢٢٩٨ - حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب ان ام سعد بن عبادة ماتت وهو غائب فلما قدم اتى النبي ﷺ فقال: يا رسول الله إني احب ان تصلي على ام سعد، فاتى النبي ﷺ قبرها فصلى عليها] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص] الأخبار رقم [١٢٢٩٥ - ١٢٢٩٨].
(٢) مرسل؛ سعيد بن المسيب تابعي.

حدثنا عبدة بن سليمان ، عن سعيد ، عن قتادة ، عن سعيد بن المسيب ، ان ام سعد بن عبادة، ماتت وهو غائب، فلما قدم اتى النبي فقال يا رسول الله: إني احب ان تصلي على ام سعد،" فاتى النبي صلى الله عليه وسلم قبرها , فصلى عليها"
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ حضرت ام سعد بن عبادہ کا انتقال ہوا تو حضرت سعد موجود نہ تھے، جب وہ واپس آئے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا یا رسول اللہ! میں چاہتا ہوں کہ آپ ام سعد کی نماز جنازہ ادا فرمائیں، چناچہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کی قبر پر تشریف لائے اور نماز جنازہ ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12298]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12298، ترقيم محمد عوامة 12057)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12298 in Urdu