الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
190. في الرجل يعزى ما يقال له
جس کی تعزیت کی جائے تو اس کو کیا کہنا چاہیے؟
ترقیم عوامۃ: 12199 ترقیم الشثری: -- 12447
١٢٤٤٧ - حدثنا وكيع عن ابي مودود عن طلحة بن عبيد الله [بن كريز قال: قال من عزى مصابا كساه الله رداء يحبر به، يعني يغبط به.
حدثنا وكيع، عن ابي مودود، عن طلحة بن عبيد الله بن كريز، قال: قال: " من عزى مصابا كساه الله رداء يحبر به"، يعني يغبط به
حضرت طلحہ بن عبید اللہ بن کریز فرماتے ہیں کہ جو شخص کسی مصیبت زدہ کی تعزیت کرے، اللہ تعالیٰ اسے ایسی چادر پہنائیں گے جس کی وجہ سے اس پر رشک کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12447]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12447، ترقيم محمد عوامة 12199)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12447 in Urdu